6بچے زیر تحویل

6بچے زیر تحویل

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 8 سالہ نکو، 9 سالہ منور، 10 سالہ رئیس، 10 سالہ آصف، 10 سالہ علی حسن، 7 سالہ علی عباس شامل ہیں ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 8 سالہ نکو، 9 سالہ منور، 10 سالہ رئیس، 10 سالہ آصف، 10 سالہ علی حسن، 7 سالہ علی عباس شامل ہیں ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں