انسانی سمگلر گرفتار

 انسانی سمگلر گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو ضلع بہاولنگر سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم مقدمہ میں مطلوب تھا۔

)ایف آئی اے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو ضلع بہاولنگر سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم مقدمہ میں مطلوب تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں