شناخت کے بعد ملزم کے حق میں بیان، مدعی کیخلاف مقدمہ درج

شناخت کے بعد ملزم کے حق میں  بیان، مدعی کیخلاف مقدمہ درج

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شناخت کے بعد ملزم کے حق میں بیان پر مدعی کیخلاف مقدمہ درج۔ تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس کے مطابق مدعی محمد وسیم بھٹی نے ۔۔۔

پہلے ملزم محمد شہزاد ساجد لاڑ کو شناخت پریڈ میں درست شناخت کیا تھا لیکن عدالت میں پیشی کے موقع پر ملزم کے حق میں بیان دے کر اسے ڈسچارج کرا دیا۔ پولیس نے کہا کہ اس عمل سے سرکاری وقت ضائع ہوا اور قانون کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی، جس پر مدعی کے خلاف دفعہ 213کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں