قبضہ مافیا کا محکمہ مال کی ٹیم پر حملہ
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ مال کی ٹیم پر موضع ہالہ میں قابضین نے حملہ کر دیا۔ ملزمان نے خود پر۔۔۔
پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی اور رقبہ میں موجود جھاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ پٹواری و انچارج حلقہ شفقت علی خان کی درخواست پر پولیس نے نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔