موٹرسائیکل، لاکھوں کا سامان چوری

موٹرسائیکل، لاکھوں کا سامان چوری

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر)موضع سدن والی کے رہائشی سجاد حسین واگھا کی موٹرسائیکل اور تھانہ قصبہ گجرات کے۔۔۔

 رہائشی محمد سجاد کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔ موٹرسائیکل مالیت 25ہزار روپے اور گھر سے لیپ ٹاپ، سوٹ، ایل ای ڈی اور دیگر اشیاء چوری ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں