اغوا کے واقعات، پانچ نامزد ملزموں کیخلاف مقدمات درج

 اغوا کے واقعات، پانچ نامزد  ملزموں کیخلاف مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات میں پانچ نامزد سمیت نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔۔۔

مخدوم رشید پولیس کو رضوان نے بتایا کہ ملزم رمضان، رفیق وغیرہ اس کی بیوی کو زبردستی کیری ڈبہ میں بٹھا کر اغوا کر کے فرار ہو گئے ۔ممتاز آباد پولیس کو یونس نے درخواست دی کہ وہ نماز کے لئے اٹھا تو اس کی بیٹی گھر میں موجود نہ تھی، جسے ملزم بلال عرف سنی اغوا کر کے لے گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں