پولیس نے 2ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔
نیوملتان پولیس نے ملزم ابرار سے پسٹل اور ملزم عبدالرحمن سے پسٹل برآمد کرلئے پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔