دو مسافر آف لوڈ
ملتان (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے امیگریشن ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ متاثرہ مسافروں میں نور اسلام اور سکندر عالم شامل ہیں، جو سعودی عرب روانہ ہونے والے تھے ۔
ایف آئی اے امیگریشن ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ متاثرہ مسافروں میں نور اسلام اور سکندر عالم شامل ہیں، جو سعودی عرب روانہ ہونے والے تھے ۔