بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیل کے مطابق تھانہ کہنہ کے۔۔۔
علاقے ریلوے کالونی لوگو شیڈ میں وقار نامی شخص گلی سے گزرتی 8 سالہ معصوم بچی (م) کو بہلا پھسلا کر کمرے میں لے گیا اورشور واویلا پر وہ بچی کو چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔پولیس تھانہ کہنہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتار کرلیاہے ۔