رکشہ ڈرائیوروں سے بھتہ وصولی، تین ملزموں پر مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر )رکشہ ڈرائیوروں کو ڈرادھمکاکر بھتہ وصول کرنے کے الزام میں پولیس نے تین ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔۔۔
۔سیتل ماڑی پولیس کو ٹریفک ملازم سخی سرور نے بتایا کہ ملزم برکت علی ، عرفان اور محمد عرفان نے رکشہ ڈرائیوروں کو ڈرادھکاکر زبردستی بھتہ وصول کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔