تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی احتجاجی ریلی

 تحریک نفاذ فقہ جعفریہ  کی احتجاجی ریلی

ملتان (کرائم رپورٹر)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ریجنل کونسل ملتان کی جانب سے نواں شہر چوک سے پریس کلب تک مزارات کی۔۔۔

 خستہ حالی کے خلاف پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پنجاب کے صدر علامہ سید باقر علی نقوی نے کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم حکمران اور ہر غیرت مند کلمہ گو جنت البقیع و جنت المعلیٰ سمیت دنیا بھر میں تباہ شدہ مزارات کی بحالی کے لئے آواز بلند کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں