شہری کی بازیابی کے عوض رقم بٹورنے والا قانون کی گرفت میں آگیا
ملتان ( کرائم رپورٹر )شہری کی بازیابی کیلئے رقم مانگنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔۔
نیوملتان پولیس کو محمد دانش نے بتایا کہ ملزم منیر نے مجھے کال کی اور کہا کہ تمہارے بھائی کا دوست بول رہا جو دورز سے لاپتہ بازیابی چاہتے ہو تو دو لاکھ رقم دے دو ورنہ جانی نقصان کے صورت میں خود ذمہ دار ہوگے پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔