11بچے زیر تحویل

11بچے زیر تحویل

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو ہفتے کے دوران بھکاری، گھر سے بھاگے ،

 گمشدہ، لاوارث نومولود اور دیگر 11بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا جبکہ ان کے اہل خانہ کی تلاش بھی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں