ایم کے پاشا کمپلیکس کا دورہ

ایم کے پاشا کمپلیکس کا دورہ

ملتان (لیڈی رپورٹر) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا jcat کے دوران ایم کے پاشا لیکچر تھیٹر کمپلیکس کا دورہ ،امتحانی انتظامات، نظم و ضبط اور شفافیت کا جائزہ لیا اور امتحانات کو منظم اور شفاف بنانے پرزوردیا۔

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا jcat کے دوران ایم کے پاشا لیکچر تھیٹر کمپلیکس کا دورہ ،امتحانی انتظامات، نظم و ضبط اور شفافیت کا جائزہ لیا اور امتحانات کو منظم اور شفاف بنانے پرزوردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں