رینک لگانے کی تقریب
ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر اور آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل نے سی پی او کمپلیکس میں نئے پروموٹ ہونے والے ڈی ایس پیز کو رینک لگائے ۔ تقریب میں پولیس افسروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر اور آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل نے سی پی او کمپلیکس میں نئے پروموٹ ہونے والے ڈی ایس پیز کو رینک لگائے ۔ تقریب میں پولیس افسروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔