موبائل لیب سے مٹی کی جانچ

 موبائل لیب سے مٹی کی جانچ

ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی اور ای۔ایم کراپ سائنسز نے موبائل لیب کے ذریعے کاشتکاروں کو مفت مٹی اور پانی کی جانچ کی خدمات فراہم کرنا شروع کر دی ہیں۔ یہ سہولت موبائل لیب کے ذریعے مختلف زرعی علاقوں میں دستیاب ہے ۔

زرعی یونیورسٹی اور ای۔ایم کراپ سائنسز نے موبائل لیب کے ذریعے کاشتکاروں کو مفت مٹی اور پانی کی جانچ کی خدمات فراہم کرنا شروع کر دی ہیں۔ یہ سہولت موبائل لیب کے ذریعے مختلف زرعی علاقوں میں دستیاب ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں