لائن سپرنٹنڈنٹ معطل

لائن سپرنٹنڈنٹ معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل ساجد حسین گوندل نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر میپکو واپڈا ٹائون سب ڈویژن ملتان کے لائن سپریٹنڈنٹ گریڈ سیکنڈ محمد اُسامہ زاہدکو معطل کردیا۔

سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل ساجد حسین گوندل نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر میپکو واپڈا ٹائون سب ڈویژن ملتان کے لائن سپریٹنڈنٹ گریڈ سیکنڈ محمد اُسامہ زاہدکو معطل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں