ڈی جی ٹیوٹا اختر عباس بھروانہ ریٹائر
ملتان (خصوصی رپورٹر)انجینئرڈائریکٹرجنرل ٹیوٹااخترعباس بھروانہ ریٹائرہو گئے ،اخترعباس بھروانہ نے ٹیوٹا اور ۔۔۔
پیسک میں چونتیس سال خدمات انجام دیں ملازمین کا کہنا ہے کہ ٹیوٹا سیکٹر کیلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے برٹش سکالر شپ پراے آئی ٹی اوربنکاک سے ایم ایس سی انجینئرنگ کر رکھی ہے ۔