بیورو کا ایکشن
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 4 بچے تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 7 سالہ اذان، 12 سالہ علی حمزہ، 10 سالہ حسن علی، 8 سالہ نعلین محمد شامل ہیں ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 4 بچے تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 7 سالہ اذان، 12 سالہ علی حمزہ، 10 سالہ حسن علی، 8 سالہ نعلین محمد شامل ہیں ۔