فون پر دھمکیاں ،نامعلوم پرمقدمہ

فون پر دھمکیاں ،نامعلوم پرمقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہری کو فون پر دھمکیاں دینے کے الزام میں نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔۔۔

 ۔کینٹ پولیس کو عمران خان نے اطلاع دی کہ ایک نامعلوم شخص نے ان کے فون پر کال کر کے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں، جس سے شہری خوف زدہ ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور نامعلوم ملزم کی شناخت اور گرفتاری کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں