نشتر سے نوکری کا جھانسہ دیکر نوسربازی کرنیوالا ملزم گرفتار

نشتر سے نوکری کا جھانسہ دیکر  نوسربازی کرنیوالا ملزم گرفتار

ملتان (لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال کے سکیورٹی اہلکاروں نے نوسرباز احسان کو حراست میں لے کر پولیس کے ۔۔۔

حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق احسان نے تین نوجوانوں کو نشتر ہسپتال میں نوکری کا جھانسہ دے کر رقم وصول کی اور انہیں جعلی نوکری آرڈر بھی فراہم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں