خواتین وارڈنز تعینات

خواتین وارڈنز تعینات

ملتان (کرائم رپورٹر )ترجمان ٹریفک کے مطابق سی ٹی او ملتان کائنات اظہرخان کی خصوصی ہدایت پر خواتین ٹریفک وارڈنز کو سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے ۔ حالیہ دنوں میں شہر میں خواتین ڈرائیورز کی تعداد کافی بڑھتی جا رہی ہے ۔

ترجمان ٹریفک کے مطابق سی ٹی او ملتان کائنات اظہرخان کی خصوصی ہدایت پر خواتین ٹریفک وارڈنز کو سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے ۔ حالیہ دنوں میں شہر میں خواتین ڈرائیورز کی تعداد کافی بڑھتی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں