3جعلسازوں پر مقدمات قائم

 3جعلسازوں پر مقدمات قائم

ملتان (کرائم رپورٹر) ملتان پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں تنویر شاہد ،نور خان ، رب نواز شامل ہیں۔ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردیں ۔

ملتان پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزموں میں تنویر شاہد ،نور خان ، رب نواز شامل ہیں۔ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں