ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف مہم
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ پولیس نے ملزم ظہیر الدین سے پسٹل ، عرفان سے رائفل ، شہروز سے پسٹل اور مخدوم رشید پولیس نے ملزم عبدالرحمن سے چھری برآمد کرلی ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ پولیس نے ملزم ظہیر الدین سے پسٹل ، عرفان سے رائفل ، شہروز سے پسٹل اور مخدوم رشید پولیس نے ملزم عبدالرحمن سے چھری برآمد کرلی ۔