48بچے لواحقین کے حوالے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے مارچ میں خصوصی انسدادِ گداگری مہم اور ریسکیو آپریشن جاری رہے ۔ اس دوران 55 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا جبکہ 48 بچوں کو لواحقین کی تلاش کے بعد ان کے حوالے کر دیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے مارچ میں خصوصی انسدادِ گداگری مہم اور ریسکیو آپریشن جاری رہے ۔ اس دوران 55 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا جبکہ 48 بچوں کو لواحقین کی تلاش کے بعد ان کے حوالے کر دیا گیا۔