مسروقہ موٹرسائیکل سمیت ملزم گرفتار

 مسروقہ موٹرسائیکل سمیت ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر )چوری کی موٹرسائیکل چلانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج ۔سٹی جلالپور پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم عرفان کو روک کر نمبر پلیٹ بذریعہ ای ایپ چیک کی ۔موٹرسائیکل چوری شدہ پائی گئی جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا کارروائی شروع کردی ۔

چوری کی موٹرسائیکل چلانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج ۔سٹی جلالپور پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم عرفان کو روک کر نمبر پلیٹ بذریعہ ای ایپ چیک کی ۔موٹرسائیکل چوری شدہ پائی گئی جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں