سابق ڈپٹی ڈی ای او سیکنڈری احسن فرید کے جواں سالہ بیٹے کا انتقال

 سابق ڈپٹی ڈی ای او سیکنڈری احسن فرید کے جواں سالہ بیٹے کا انتقال

ملتان (خصوصی رپورٹر)احسن فرید، سابقہ ڈپٹی ڈی ای او سیکنڈری ملتان اور سابقہ ڈی ای او ایلیمنٹری لیہ، کے بڑے بیٹے شوذب، جو گورنمنٹ سی ٹی ایم ہائی سکول اسماعیل آباد کے پرنسپل کے بیٹے تھے ۔۔۔

، لاہور میں اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے ۔مرحوم کی عمر تقریباً بیس سال تھی اور ہارٹ اٹیک جان لیوا ثابت ہوا۔ نماز جنازہ آج 4 اپریل بعد نماز ظہر ذکریا ٹاؤن کے مسجد کے سامنے والے پلاٹ میں ادا کی جائے گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں