شراب پی کر غل غپاڑہ کرنیوالے اوباش ملزم زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شراب پی کر غل غباڑہ کرنے کے الزام میں اوباش ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔
بوہڑ گیٹ پولیس نے دوران گشت شراب پی کر غل غباڑہ کرتے ہوئے اوباش ملزم خرم اخلاق اور رمضان کو گرفتار کرلیا جس کی میڈیکل رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کرلیا اور کارروائی شروع کردی ۔