ڈکیتی مزاحمت پر تشدد ، شہری شدید زخمی

ڈکیتی مزاحمت پر تشدد ، شہری شدید زخمی

ملتان (کرائم رپورٹر )دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر پسٹل کا بٹ مارکرشہری کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق محمد شوکت موٹرسائیکل پر گھر جارہا تھا ۔

کہ آرا پلی کے قریب دو مسلح نامعلوم ملزموں نے اسلحہ کے زور پر 20ہزار اور موبائل چھین لیا شہری نے شور شرابہ کرتے ہوئے مزاحمت کی تو مسلح ملزموں نے پسٹل کا سر میں بٹ مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے زخمی پرائیویٹ ہسپتال پہنچا اطلاع پر پولیس نے شہری کے بیان بعد فرار ملزموں کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں