پولیس سے ہاتھا پائی ملزموں پر مقدمہ قائم
ملتان (کرائم رپورٹر)مخدوم رشید پولیس کے مطابق ملزم خالد، خالق، جمیل اور دیگر افراد نے اغوا کیس کی تحقیقات کے ا۔۔
دوران پولیس سے مزاحمت کی اور سرکاری گاڑی کی چابی نکال کر زدوکوب کیا، پولیس اہلکاروں کی وردی بھی پھاڑ دی گئی۔سب انسپکٹر شمیم امجد نے بتایا کہ ملزموں کی مزاحمت کے باوجود پولیس نے موقع پر قابو پایا اور تمام متاثرہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
ہاتھا پائی