نوسربازملزم شہری سے رقم لوٹ کر رفو چکر
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری سے نوسربازی سے رقم لیکر فرار ہونے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
سٹی جلالپور پولیس کو محمد سلیم نے بتایا کہ بینک سے نامعلوم ملزموں نے دھوکہ سے جیب سے نقدی نکال لی اور فرار ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔