لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی گودام مالک پرمقدمہ

لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی گودام مالک پرمقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)گلگشت پولیس نے لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں مالک علی حسن کے خلاف مقدمہ درج کر کے۔۔

 کارروائی شروع کر دی ہے ۔پولیس کے مطابق دوران چیکنگ گودام کا معائنہ کیا گیا، جہاں کم عمر بچے کام کرتے ہوئے پائے گئے ۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مالک کو نوٹس دیا اور قانونی کارروائی کے لئے مقدمہ درج کیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں