گگو منڈی نوجوان پر تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

گگو منڈی نوجوان پر تشدد  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

گگو منڈی (نامہ نگار) نواحی گاؤں 361 ای بی کے رہائشی منیر احمد کے بیٹے سلیمان کو عامر، عمر، ذیشان لیاقت اور۔۔

 دو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغواء کر کے کھیتوں میں لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران ملزمان نے تشدد کی ویڈیو بھی بنائی جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی۔ تھانہ گگو منڈی پولیس نے چار نامزد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد انہیں گرفتار کیا جائیگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں