مبینہ پولیس تشدد کیخلاف احتجاج
وہاڑی(خبرنگار) تھانہ صدر کی چوکی پل 48 کے خلاف چک نمبر 228 اوڈاں والی بستی کے درجنوں مرد و خواتین نے ۔۔
احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین کا الزام تھا کہ پولیس نے محمد اقبال، محمد سلیم، عامر سہیل، محمد عثمان اور محمد حمزہ کو حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا۔