پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف میلسی میں مظاہرہ

پٹرول قیمتوں میں اضافے  کیخلاف میلسی میں مظاہرہ

میلسی (نامہ نگار ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے خلاف جماعت اسلامی میلسی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین نے۔۔۔

 بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر ظلم قرار دیتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔مظاہرے میں شریک لوگوں کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے نہ صرف ٹرانسپورٹ بلکہ روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے عام آدمی کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں