گڈ فرائیڈے پر ضلع بھر کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

گڈ فرائیڈے پر ضلع بھر کی  سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) گڈ فرائیڈے کے موقع پر ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، چرچز پر فول پروف انتظامات ڈی پی او محمد عابد کا مختلف چرچز کا دورہ،۔۔۔

 سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ڈی پی او کی ہدایات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات، داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی عبادت گاہوں کے اطراف سرچ آپریشن، CCTV کیمرے ، واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹرز کا استعمال یقینی گڈ فرائیڈے کے موقع پرچرچز کی سکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں