غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ پر ایکشن
ملتان (لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال کے باہر قائم غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ کے مالکان نواز، کامران ،عمران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میونسپل کارپوریشن حکام کی مدعیت میں تھانہ چہلیک میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔
نشتر ہسپتال کے باہر قائم غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ کے مالکان نواز، کامران ،عمران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میونسپل کارپوریشن حکام کی مدعیت میں تھانہ چہلیک میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔