تین بچے تحویل میں

 تین بچے تحویل میں

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ریسکیو آپریشن کے دوران تین بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ترجمان کے مطابق بچوں میں 7 سالہ سلمان، 9 سالہ دانش اور 12 سالہ وقاص شامل ہیں۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ریسکیو آپریشن کے دوران تین بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ترجمان کے مطابق بچوں میں 7 سالہ سلمان، 9 سالہ دانش اور 12 سالہ وقاص شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں