دو بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

دو بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیور نے گھر سے بھاگے گمشدہ 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 13 سالہ عاطف ولد آصف، 11 سالہ اویس ولد اجمل شامل ہیں۔

چائلڈ پروٹیکشن بیور نے گھر سے بھاگے گمشدہ 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 13 سالہ عاطف ولد آصف، 11 سالہ اویس ولد اجمل شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں