قائم مقام وائس چانسلر تعینات
ملتان(خصوصی رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے ویمن یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا ہے ترجمان کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کا یونیورسٹی پہنچنے پر رجسٹرار ڈاکٹر دیبا شہسوار نے ان کا استقبال کیا۔
پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے ویمن یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا ہے ترجمان کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کا یونیورسٹی پہنچنے پر رجسٹرار ڈاکٹر دیبا شہسوار نے ان کا استقبال کیا۔