ڈی ایس پی ریلوے کا تبادلہ

 ڈی ایس پی ریلوے کا تبادلہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈی ایس پی ریلوے پولیس اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ویجیلنس انعام الحق کا محکمانہ تبادلہ ملتان ڈویژن سے راولپنڈی ڈویژن کر دیا گیا۔

ڈی ایس پی ریلوے پولیس اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ویجیلنس انعام الحق کا محکمانہ تبادلہ ملتان ڈویژن سے راولپنڈی ڈویژن کر دیا گیا ۔ وہ 29 جنوری 2025 سے ایک سال سے زائد ملتان ڈویژن میں خدمات سرانجام دیتے رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں