راجباہ کی بندش، کسانوں کا احتجاج

 راجباہ کی بندش، کسانوں کا احتجاج

وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی ) 3 آر 8 ایل راجباہ کی بندش کے خلاف سینکڑوں کسانوں نے سراپا احتجاج کیا۔

 زمیندار سابق حاجی جمیل گجر محمد خالد آرائیں سابقہ کونسلر چوہدری صفدر ہنجرا حق نواز سہو ممتاز وصلی یوسف بھارا سنی عبدالروف و دیگر نے احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ 3 آر 8 ایل راجباہ 45 43 47 6 لاٹ بھگوان پورہ سیڈ فارم 55 57 ڈبلیوبی وہاڑی کو لنک کرنے والے راجباہ میں کئی دنوں سے پانی نہیں آ رہا جس سے ہماری فصلوں کو نقصان ہو رہا ہے محکمہ انہار کے ملازمین آتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں