ملتان آفس میں کچہری

ملتان آفس میں کچہری

ملتان(کرائم رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل نیب ملتان عاصم لودھی نے نیب ملتان آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور سائلین سے شکایات سنیں۔

ڈائریکٹر جنرل نیب ملتان عاصم لودھی نے نیب ملتان آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور سائلین سے شکایات سنیں ۔ اس اقدام کا مقصد عوام کی شکایات کو براہِ راست سننا اور کرپشن سے متعلق مسائل کو فوری حل کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں