2مسافر زیرحراست
ملتان ( کرائم رپورٹر ) ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والے دو افراد کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل ۔ ایف آئی اے سٹاف نے دوران جانچ پڑتال کاغذات نامکمل ہونے کی وجہ سے دو افراد محمد ناصر اور محمد طاہر کو گرفتار کیا ۔
ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والے دو افراد کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل ۔ ایف آئی اے سٹاف نے دوران جانچ پڑتال کاغذات نامکمل ہونے کی وجہ سے دو افراد محمد ناصر اور محمد طاہر کو گرفتار کیا ۔