ڈی ایس نے چاج سنبھال لیا
ملتان(خصوصی رپورٹر) ریلولے ملتان ڈویژن کے نئے ڈی ایس خالد خان نے چارج سنبھال لیا ترجمان کے مطابق ان کے پیش رو محمد حنیف گل نے بطور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ، ملتان ڈویژن اپنا چارج باقاعدہ طور پر محمد خالد خان کے سپرد کر دیا۔
ریلولے ملتان ڈویژن کے نئے ڈی ایس خالد خان نے چارج سنبھال لیا ترجمان کے مطابق ان کے پیش رو محمد حنیف گل نے بطور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ، ملتان ڈویژن اپنا چارج باقاعدہ طور پر محمد خالد خان کے سپرد کر دیا۔