3اسلحہ بردار شکنجے میں آگئے
ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ جلیل آباد پولیس نے ملزم بہادر سے پسٹل ملزم عبدالقادر سے پسٹل اور قادر پورراں پولیس نے ملزم اسد سے پسٹل گولیاں برآمد کرلیں ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ جلیل آباد پولیس نے ملزم بہادر سے پسٹل ملزم عبدالقادر سے پسٹل اور قادر پورراں پولیس نے ملزم اسد سے پسٹل گولیاں برآمد کرلیں ۔