ملزموں نے سرکاری دیوار توڑ ڈالی، پولیس کارروائی کا آغاز

ملزموں نے سرکاری دیوار توڑ  ڈالی، پولیس کارروائی کا آغاز

ملتان (کرائم رپورٹر )سرکاری دیوار توڑ کر املاک کو نقصان پہنچانے اور غیر قانونی تعمیرات کے الزام میںپولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

سرکاری دیوار توڑ کر املاک کو نقصان پہنچانے اور غیر قانونی تعمیرات کے الزام میںپولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں