شہری کو فون پر گالم گلوچ کرنیوالے کیخلاف کارروائی
ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سیتل ماڑی پولیس کو آصف نے بتایا کہ ملزم نعمان بلوچ نے کال کرکے غلیظ گالیاں دیتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سیتل ماڑی پولیس کو آصف نے بتایا کہ ملزم نعمان بلوچ نے کال کرکے غلیظ گالیاں دیتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔