کمپریسر استعمال پر 2میٹر منقطع

کمپریسر استعمال پر 2میٹر منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ کی گئی تفصیل کے مطابق دو میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کر دیئے گئے۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ کی گئی تفصیل کے مطابق دو میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کر دیئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں