محرم الحرام کے انتظامات، ضلعی انتظامیہ کی مشاورت جاری

محرم الحرام کے انتظامات، ضلعی انتظامیہ کی مشاورت جاری

ملتان (کرائم رپورٹر)مدینۃ الاولیاء ملتان میں عشرہ محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لائسنسداران، بانیان مجالس، منتظمین جلوس عزا اور متولیان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 مرکزی تنظیم لائسنسداران عزاداری جنوبی پنجاب کے وفد نے مرکزی صدر سید موسیٰ رضا بخاری کی قیادت میں ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور سی او انوار سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں